جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید امریکہ میں کیا کام کر رہے ہیں؟

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی ) اداکار حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید آج کل امریکہ میں موجود ہیں۔ حمزہ اور ہمایوں نے امریکی ریاست الینوائے میں ایک ادارے (forgotten people)کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کا آغاز کیا ہے۔ اس ادارے کی جانب سے جمع کیے گئے فنڈز بنگلہ دیش میں محصور پاکستانیوں کی بحالی کے کام میں استعمال کیے جائیں گے ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق کئی پاکستانی 1971 کے بعد سے بنگلہ دیش کے مختلف شہروں میں واقع کچی بستیوں میں نہایت کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید نے اسی حوالے سے 2 تقاریب میں شرکت کی۔ ان تقاریب کے ٹکٹوں کی قیمت 200 ڈالر رکھی گئی ، ان ٹکٹوں کو خریدنے والے افراد نے حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید کے ساتھ سیلفی بھی لی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جن افراد نے ٹکٹ کے کم پیسے دیئے ، انہیں اداکاروں کے ساتھ سیلفی لینے کا موقع نہیں ملا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…