پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالمی سطح پر بڑی تبدیلی،روس پاکستان اورچین کے ساتھ ملکرکیا کرنیوالا ہے،روسی وزارت خارجہ نے دھماکہ خیزاعلان کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈائریکٹرروسی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان، روس اور چین کے درمیان افغانستان کے معاملے پر مشاورت دسمبر میں ماسکو میں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈائرکٹرروسی وزارت خارجہ کااپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ افغان معاملے پر چین، ایران، بھارت اور پاکستان سے بات کر رہے ہیں ٗ

افغانستان کے معاملے پر سہ فریقی مشاورت ماسکو میں دسمبر میں ہوگی۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ روس، چین اور پاکستان فطری مفادات کے تحفظ کیلئے علاقائی شراکت دار ہیں افغان علاقائی منصوبے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…