ماسکو (این این آئی) روس کو نومبر کے آغاز میں ہی شدید سردی نے لپیٹ میں لے لیا ٗنومبر میں برف باری غیرمعمولی قرار دی جارہی ہے،دوسرے بڑے روسی شہر سینٹ پٹرزبرگ نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے۔رپورٹ کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ برف سے ڈھک گیا ہے ، اب تک 300 ملی میٹر برف ریکارڈ کی گئی ٗ رات کے وقت کم سے کم درجہ حرارت منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔سینٹ پیٹرز برگ قطب شمالی کے قریب واقع ہے ٗاس کے باوجود نومبر میں برف باری غیرمعمولی قرار دی جارہی ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے نومبر کے آخر تک درجہ حرارت مزید نیچے گرے گا اور دیگر شہروں میں بھی برف باری ہوسکتی ہے۔
عالمی سطح پر بڑی موسمیاتی تبدیلی،روس میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































