پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

یاسرعرفات کوکس نے قتل کیا، معمہ حل ہوگیا،فلسطینی حکومت کاحیرت انگیز اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے یاسر عرفات کی پُراسرار موت کے بارے میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جلد ہی ہم قاتلوں کے ناموں کا اعلان کریں گے ۔

غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق فسلطینی صدرمحمود عباس نے یاسرعرفات کی 12برسی کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مجھے یاسرعرفات کے قاتلوں کے بارے میں مکمل طورپرمعلوم ہے لیکن میرے پاس اس بڑے قتل کی شہادتیں ناکافی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ فلسطینی حکومت جلد قاتلوں کااعلان کرے گی واضح رہے کہ یاسرعرفات کاپیرس میں دوران علاج 11نومبر2004کوانتقال ہوگیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…