جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کی پیشن گوئی کرنے والے پروفیسرایلن لچمین نے ایک اور تہلکہ خیز پیشن گوئی کر دی ۔۔ ٹرمپ سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب کے بارے میں درست پیش گوئی کرنیوالے پروفیسر ایلن لچمین نے ان کے مواخذے کی پیش گوئی بھی کر دی، ان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ٹرمپ کو کنٹرول نہیں کر پائے گی، ان کے بعد ریاست انڈیانا کے گورنر مائیک پینس صدارت کے مضبوط امیدوار ہوں گے۔امریکی روزنامے میں شائع ہونے والے ایک کالم میں انہوں نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹرمپ ناقابل اعتبار اور بے قابو شخص ہیں، سٹیبلشمنٹ بطور صدر ٹرمپ کو کنٹرول نہیں کر پائے گی۔پروفیسر ایلن لچمین کا مزید کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے ہی کسی غلط فیصلے کے باعث مواخذے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ ریپبلکن پارٹی کے رہنماء4 مائیک پینس، ٹرمپ کے بعد صدارت کے مضبوط امیدوار ہوں گے۔ مائیک پینس اس وقت ریاست انڈیانا کے گورنر ہیں۔یاد رہے کہ پروفیسر ایلن لچمین نے اس سے قبل ہیلری کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کی درست پیش گوئی کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…