پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

امریکیوں کےلئے افغانستان سے تشویشناک خبرآگئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکیوں کےلئے افغانستان سے تشویشناک خبرآگئی ، امریکی فوج کےائر بیس بگرام کے قریب دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں چارافراد جاں بحق جبکہ 14زخمی ہوگئے ۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ امریکی فوج کے ائربیس کے قریب ہواجس کے نتیجے میں چارافراد جاں بحق جبکہ 14زخمی ہوگئے ۔نیٹوحکام کے مطابق

افغانستان میں امریکی فوج کے بیس کے قریب دھماکے کے نتیجے 4 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔نیٹو حکام کے مطابق دھماکا بگرام ائربیس پرایک ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا تاہم ابھی تک دھماکے میں ہلاک ا ور زخمی ہونے والوں کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکاکہ آیاوہ امریکی فوجی تھے یاکہ عام شہری اس دھماکے میں ہلاک اورزخمی ہوئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…