پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی شہر جدہ میں شرمناک کام کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

جدہ(آئی این پی )سعودی عرب کے شہر جدہ میں طلاق کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق جدہ گورنری میں اوسطا طلاق کے 24 کیسز کا اندراج کیا جا رہا ہے۔سعودی اخبار’’عکاظ ‘‘کی رپورٹ کے مطابق رواں اسلامی سال کے پہلے ماہ (محرم الحرام) کے دوران طلاق کے 572 کیسز کا اندراج کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے

کہ فیملی کورٹس میں ججوں کی ناکافی تعداد کے باعث طلاق کے دسیوں کیسز کو نمٹایا نہیں جاسکا۔ جدہ گورنری کی فیملی کورٹ میں طلاق سے متعلق مقدمات کو نمٹانے میں صرف دو جج کام کررہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر طلاق کی شرح میں اسی تناسب سے اضافہ جاری رہا تو طلاق کے واقعات کو جلد نمٹانے میں مزید مشکلات پیش اسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…