جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ٹرمپ پر شدید تنقید کے بعد اٹلی نے معروف ہالی ووڈ سٹار کو بڑی آفر کر دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاس اینجلس (این این آئی)ٹرمپ پر شدید تنقید کے بعد اٹلی نے معروف ہالی ووڈ سٹار کو بڑی آفر کر دی ،اٹلی کے قصبے فیرازانو نے ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈی نیروکو پناہ دینے کی پیشکش کردی،ڈی نیرو نے ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاتھا۔آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ سٹار رابرٹ ڈی نیرو نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدربننے پر اپنے آبائی ملک لوٹنے کااعلان کیا تھا۔ ان کے آبائواجداد 1890 میں اٹلی سے ہجرت کرکے امریکہ منتقل ہوئے تھے۔ اٹلی کے قصبے فیرازانو کے میئر نے اعلان کیا کہ ڈی نیروپناہ لیناچاہتے ہیں تو ان کے بھرپور استقبال کیلئے تیارہیں، انہوں نے انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ دل چاہتا ہے ٹرمپ کے منہ پر مکا ماردوں۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ اب میں ٹرمپ کو مکا نہیں مار سکتا، وہ صدر بن چکے ہیں اس لئے عہدے کامیرے دل میں احترام ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…