پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

وہی ہواجس کاڈرتھا، ڈونلڈ ٹرمپ بازنہ آئے ،مسلمانوں کوپھر پراناچہرہ دکھادیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نیو یارک(آئی این پی)وہی ہواجس کاڈرتھا، ڈونلڈ ٹرمپ بازنہ آئے ،مسلمانوں کوپھر پراناچہرہ دکھادیا.امریکی صدر منتخب ہونے کے فوری بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا اور مسلمان مخالف بیانات کو ایک مرتبہ پھر اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا اور اس کا لنک بھی سوشل میڈیا پر شیئرکردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی آفیشل ویب سائٹ پر مسلمانوں پر مکمل پابندی کی تجویز کے حوالے سے بیان کو دوباہ پوسٹ کر دیا گیا ہے ، یہ بیان ایک رو ز پہلے ہی ویب سائٹ سے ہٹایا گیا تھا جسے دوبارہ پوسٹ کر دیا گیا ہے ۔ڈونلڈ ٹرمپ کی ویب سائٹ پر یہ بیان امریکی صدارتی انتخابات سے ایک روز پہلے تک پوسٹ تھا جسے ووٹنگ والے روز ایک سازش کے تحت ہٹایا گیا تھا تاہم اب دوبارہ اس بیان کو ویب سائٹ پر پوسٹ کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…