پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت پر سوگ طاری۔۔کئی ہلاکتیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں کپڑے کے ایک کارخانے میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔اس حادثے کی تحقیقات کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں تاہم کہا جا رہا ہے کہ یہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کارخانے میں جس وقت آگ لگی اس وقت اس کی پہلی منزل پر 10 مزدور سو رہے تھے۔آگ لگنے کے سبب مزدور باہر نکل نہیں سکے اور دم گھٹنے سے ان کی موت ہو گئی، غازی آباد کے پولیس افسر سلمان تاج نے بتایا کہ فیکٹری کے گراؤنڈ فلور پر آگ کی زد میں آ کر دیگر تین مزدور جل گئے۔ پولیس کے مطابق انتظامیہ نے ان افراد کو نزدیکی ہسپتال لے جانے کا انتظام کیا لیکن وہاں کے ڈاکٹروں نے انھیں مردہ قراد دیا۔فی الحال پولیس آگ لگنے کی وجوہات کی تفتیش کر رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…