لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے چائے والے کی خوبصورتی کی دھوم کے ڈنکے اب تک بج رہے ہیں اور اسکی وجاہت کا قصہ پرانا ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی ارشد خان کی خوبصورتی کے قائل ہو گئے ہیں اور اس کی نیلی آنکھوں کے سحر سے نکلنا کنگ خان کے لیے مشکل ہی نہیں نا ممکن ہو گیا ہے۔ تبھی تو اپنے تازہ ٹوئیٹ کے ذریعے شاہ رخ نے ارشد خان کی خوبصورتی کو سراہا ہے اور اس کی سادگی اور معصومیت کو اس کی اصل خوبصورتی قرار دیا۔ اس سے قبل ایک انٹر ویو میں ارشد خان سے جب سوال کیا گیا تھا کہ وہ اپنے آپ کو کس اداکار جیسا سمجھتے ہیں تو انکا جواب شاہ رخ خان تھا
معروف بھارتی فنکاربھی ارشد چائے والاکے مداح نکلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد



















































