پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سعودی شہزادے الولید بن طلال کا بڑایوٹرن

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی میں ٹرمپ کی شدید مذمت کرنے والے سعودی ارب پتی شہزادے الولید بن طلال نے بھی کامیابی پر انہیں مبارکباد دیدی۔ الولید بن طلال نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا جو کچھ اختلافات بھی ہوں ٹرمپ منتخب صدر ہیں۔ صدر بننے پر مبارک باد اور نیک خواہشات قبول ہوں۔
واضح رہے سعودی شہزادے نے ماضی میں انہیں باعث شرم قرار دیا تھا

اور ان کے صدارتی دوڑ سے باہر نکلنے کا مطالبہ کیا تھا۔ شہزادہ الولید ’’کنگڈم ہولڈنگ‘‘ کمپنی کے سربراہ ہیں۔ اس کمپنی کے مفادات امریکی کمپنیوں ’’سٹی گروپ‘‘ اور ’’ٹائم وارنر‘‘ سے وابستہ ہیں۔ ماضی میں الولید کی تنقید کے جواب میں ٹرمپ نے ٹوئٹ کیا تھا کہ شہزادہ الولید اپنے والد کی دولت کے بل بوتے پر امریکی سیاستدانوں کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے۔ میں صدر بنا تو یہ ایسا نہیں کر سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…