پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بنتے ہی 100 روزہ ایکشن پلان جاری کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (آئی این پی )ڈونلڈ ٹرمپ نے 100 روزہ ایکشن پلان جاری کردیا,امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی کے بعد 100 روزہ ایکشن پلان جاری کردیا، ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایکشن پلان احتساب اور واشنگٹن میں تبدیلی لانے کا معاہدہ ہے۔100 روزہ ایکشن پلان کرپشن کو ختم کرنے کیلئے چھ اقدامات سے شرو ع ہو تا ہے۔ جس میں امریکی کارکنوں کی حفاظت، سیکیورٹی اور قانون کی بالادستی جیسے نکات بھی شامل ہیں۔ ایکشن پلان میں وائٹ ہاوس حکام کی بیرون ملک حکومتوں کی جانب سیلابنگ کرنے پر تاحیات پابندی۔ بیس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا۔ آزادانہ تجارت کے معاہدے پر دوبارہ مذاکرات۔ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ سے واپسی، سکریٹری خزانہ کو چین پرکرنسی کو مصنوعی طریقے سے کنٹرول کرنے والا ملک قراردینے کی ہدایت اور صدر باراک اوباما کی جانب سے جاری کیے گئے غیر قانونی احکامات کو منسوخ کرنا شامل ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل ٹرمپ نے اپنے خطاب میں واضح طور پر اعلان کیا تھاکہ 20لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے فوراً نکال دیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…