ممبئی (آئی این پی)دپیکا پڈوکون کا ناقابل یقین روپ سامنے آگیا ، بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور رنبیر کپور ہندوستان کے مقبول شو ‘کافی ود کرن’ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ہندوستانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ‘کافی ود کرن’ سیزن 5 میں اب تک شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ، اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ شامل ہوچکی ہیں اور اب یہ دونوں اداکار اس کی اگلی قسط میں ایک ساتھ شامل ہونے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ کامیاب ہدایت کار کرن جوہر اس شو کے میزبان ہیں جو اپنے مشکل سوالات سے شو میں موجود مہمانوں کو کافی پریشان کردیتے ہیں۔دلجسپ بات یہ ہے کہ ان دونوں اداکاروں کا تعلق اور دوستی بولی وڈ کی کامیاب اداکارہ دپیکا پڈوکون سے ہے اور اسی وجہ سے ان کے مداحوں کا ماننا ہے کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے اچھے دوست نہیں، تاہم شو میں ایک ساتھ آنے کی خبروں نے ان افواہوں کو بے بنیاد ثابت کردیا ہے۔
دپیکا پڈوکون کا ناقابل یقین روپ سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا



















































