کراچی، راولپنڈی ( آن لائن )جن جن کے پاس یہ والے بانڈز ہیں وہ تیاری کر لیں حکومت نے اعلان کردیا ۔15000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 68 ویں جبکہ 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 16 ویں قرعہ اندازی 15 نومبر بروز منگل کراچی اور راولپنڈی میں منعقد ہوگی 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے‘ دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے 3 انعامات‘ جبکہ تیسرا انعام 18 ہزار 500 روپے کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں‘ 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ‘ دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 1 ہزار روپے کے 1199 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔ یاد رہے کہ اس قبلاور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی ۔7500روپے کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار کے1696انعامات ہیں۔25ہزار روپے مالیت کا پہلا انعام 5کروڑ کا ایک، دوسرے انعام میںڈیڑھ کروڑ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
جن جن کے پاس یہ والے بانڈز ہیں وہ تیاری کر لیں حکومت نے اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان



















































