جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

لولیا وینٹر آؤٹ، سلمان کی زندگی میں نئی حسینہ آگئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی( آن لائن )لولیا وینٹر آؤٹ، سلمان کی زندگی میں نئی حسینہ آگئی, بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان بھارتی فلم انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور ان کے کئی اداکاراؤں کے ساتھ تعلق کی خبریں بھی میڈیا کے زینت بنتی رہی ہیں کچھ عرصہ قبل تک ان کے رومانیہ کی حسینہ لولیا وینٹر کیساتھ تعلقات ہر زبان پر تھے مگر اب لولیا وینٹر کی جگہ ایک اور اداکارہ نے لے لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے ساتھ ان دنوں بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کو دیکھا جارہاہے اور وہ اکثر بالی ووڈ سپر اسٹار کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے چکر بھی لگاتی پائی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ سلمان خان اروشی کو بالی ووڈ میں جلد ہی کوئی بڑابریک تھرو دینے والے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل یہ افوائیں گردش کر رہی تھیں کہ سلمان خان لولیا ونٹر سے شادی رچا کر اپنا گھر بسانے والے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…