پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ٹوئیٹر اکاونٹ سنبھالنے میں ناکام شخص ایٹمی کوڈ کیسے سنبھالے گا؟ٹرمپ کی قابلیت پرنئے سوالات کھڑے ہوگئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (آن لائن) اوباما کا ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے ایک جملہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر لوگوں کی بدحواسی کی وضاحت کرتا ہے۔ صدارتی مہم کے آخری چند روز کے دوران یہ بات سامنے آئی تھی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سٹاف نے انہیں ٹوئٹر کے استعمال سے روک دیا تھا جہاں وہ بلا سوچے سمجھے اپنے موقف کا اظہار کرتے تھے۔ بارک اوباما نے مزید کہا اگر کوئی شخص صبح تین بجے اٹھ کر اسلئے ٹویٹ کرنا شروع کر دے کیونکہ ایس این ایل نے مذاق اڑایا تھا تو پھر آپ جوہری کوڈ کو بھی سنبھال نہیں سکتے۔ تو کیا ڈونلڈ ٹرمپ بارک اوباما کے مطابق امریکی جوہری اثاثوں کو سنبالنے میں ناکام رہیں گے یا سب توقعات غلط ثابت کر دیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…