ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹرمپ کی فتح امریکہ کوبھاری پڑ گئی،اہم ترین ریاست میں امریکی یونین سے علیحدگی کا اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں ڈونلڈٹرمپ کے صدربننے کے بعد ان کے خلاف دوسرے روزبھی احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری رہاہے ۔دوسری ریاستوں کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیہ کے ٹاؤن کالیگزٹ میں بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پرنکل آئے،احتجاجی مظاہرین میں زیادہ تعدادہائی سکول اور کالجزکے طلباء طالبات کی ہے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ہم اپنا ملک واپس چاہتے ہیں جس کیلئے دوبارہ ووٹنگ کی جائے۔کیلیفورنیامیں سوشل میڈیاپربھی ڈونلڈٹرمپ پرتنقید کی جارہی ہے اوران کی تقاریرکوبھی سوشل میڈیاپردکھایاجارہاہے ۔مظاہرین اورسوشل میڈیاکے صارفین مطالبہ کررہے ہیں کہ ہمیں اپنی آزادی کیلئے ووٹ ڈالنے کا دوبارہ حق دیا جائے۔ مظاہرین کاکہناتھا کہ کیلیفورنیا دنیاکی چھٹی بڑی اکانومی ہے جس کا امریکہ کے بجٹ میں بڑا حصہ ہوتاہے۔کیلیفورنیایو ایس اے سے مکمل الگ ہونا چاہتاہے۔ہم اپنا ملک واپس چاہتے ہیں۔انہوں نے ڈونلڈٹرمپ پرشدید تنقید کاسلسلہ اب بھی جاری رکھے ہوئے ہے ۔کیلی فورنیاکے عوام کے عوام نے مطالبہ کیاہے کہ جس طرح برطانوی عوام کویورپی یونین سے علیحدگی کے لئے ریفرنڈم کاحق دیاگیاتھااسی طرح ان کوبھی امریکہ سے علیحدہ ہونے کاحق دی جائے ۔غیرجانبدارمبصرین کاکہناہے کہ اگرکیلی فورنیاکے مظاہرین کامطالبہ تسلیم کرلیاجاتاہے تودوسری امریکی ریاستوں میں بھی یہ وبا پھیل جائے گی اورسوویت یونین کی طرح امریکہ کی بھی کئی ریاستیں الگ ہوجائیں گی ۔


Calexit is the new secession movement in… by opnnews

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…