پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ میں پاکستانی باپ اور بھارتی ماں کا مقدمہ،عدالت نے حیرت انگیز فیصلہ سنادیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لندن(این این آئی)برطانیہ میں بھارتی خاتون بچے کی حوالگی کا مقدمہ ہار گئی، عدالت نے دو سالہ بچے کو پاکستانی باپ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

لندن کی فیملی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ بچے کی17 سالہ ماں ماضی میں ذہنی مسائل کا شکار رہی ہے، لہذا بچے کے بہتر مستقبل کے لیے ضروری ہے کہ بچہ ماں کے پاس نہ رہے۔عدالت نے بچے کے پاکستانی والد کی درخواست پر بچے کو پاکستان میں بچے کے چچا چچی کے پاس رہنے کی اجازت دے دی، عدالت نے بچے کے اسلامی ماحول میں پروان چڑھنے کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…