پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

امریکی انتخابات،بھارتی نژاد شہری چھاگئے،وہ کام کردکھایا جو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی انتخابات،بھارتی نژاد شہری چھاگئے،وہ کام کردکھایا جو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا،امریکی صدارتی انتخابات کے حیران کن نتائج کے ساتھ ہی امریکی کانگریس میں پہلی مرتبہ بڑی تعداد میں چار بھارتی نڑاد امریکی شہری کا نگر یس کے رکن کی حیثیت سے منتخب ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پانچویں رکن کے انتخابی نتائج کی دوبارہ گنتی جاری ہے۔ 51 سالہ کملا حارث دو مرتبہ کیلیفورنیا میں اٹارنی جنرل رہ چکی ہیں۔ انہوں نے اپنی ہی ریاست سے سینیٹ کی نشست حاصل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…