پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’اہم مقدمہ‘‘ بھارتی خاتون ہار گئی ۔۔۔ پاکستانی مرد جیت گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لندن(این این آئی)برطانیہ میں بھارتی خاتون بچے کی حوالگی کا مقدمہ ہار گئی، عدالت نے دو سالہ بچے کو پاکستانی باپ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کی فیملی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ بچے کی17 سالہ ماں ماضی میں ذہنی مسائل کا شکار رہی ہے، لہذا بچے کے بہتر مستقبل کے لیے ضروری ہے کہ بچہ ماں کے پاس نہ رہے۔عدالت نے بچے کے پاکستانی والد کی درخواست پر بچے کو پاکستان میں بچے کے چچا چچی کے پاس رہنے کی اجازت دے دی، عدالت نے بچے کے اسلامی ماحول میں پروان چڑھنے کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…