پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

یورپی یونین سے علیحدگی ،برطانوی حکومت نے عدالتی حکم مان لیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لندن(این این آئی)برطانوی حکومت بریگزٹ پر عملدرآمد کے لیے ایک نیا قانونی بِل تیار کر رہی ہے۔ یہ بات برطانوی ٹی وی نے بتائی ہے۔ برطانوی ہائیکورٹ نے گزشتہ ہفتے ایک فیصلہ دیا تھا کہ بریگزٹ پر عملدرآمد کے لیے آرٹیکل 50 لاگو کرنا ہو گا جس کے لیے وزیراعظم ٹیریزا مے کو پارلیمان سے اجازت لینا ضروری ہو گا۔

یہ فیصلہ برطانوی وزیراعظم کے لیے ایک دھچکا قرار دیا گیا تھا جو آئندہ برس مارچ میں یہ عمل شروع کرنا چاہتی ہیں۔ حکام کی طرف سے کہا گیا ہے کہ حکومت اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…