پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کی طرف سے سری لنکاکے جنگ سے متاثرہ افرادکےلئے 230گھروں کی تعمیرکاکام جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سری لنکا میں جنگ سے متاثرہ افراد کے لئے 230 گھر تعمیر کر رہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سری لنکا میں جنگ سے متاثرہ افراد کے لئے 230 گھر تعمیر کر رہا ہےیہ گھر سری لنکا کے شمالی علاقہ میں تعمیر کئے جا رہے ہیں۔ پاکستان کے سری لنکامیں ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) سید شکیل حسین نے گزشتہ روز ان زیر تعمیر گھروں کا دورہ کیا۔
اس موقع پر سری لنکا کے وزیر تجارت بھی موجود تھے۔جنہوں نے اس بڑے منصوبے پرحکومت پاکستان کاشکریہ اداکیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…