امریکی سفارتخانے پرحملہ ،ایرانی سپریم کمانڈرعلی خامنہ ای کااہم انکشاف

8  ‬‮نومبر‬‮  2016

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم کمانڈر علی خامنہ ای نے امریکی سفارتخانے پر حملے کی یاد منانے کے موقع پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سفارتخانے پر حملے کی کارروائی امام خمینی کی منصوبہ بندی تھی اور امام خمینی نے ایران میں وزیر تعلیم سے مطالبہ کیا تھا کہ اس واقعہ کو تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات اقتصادی مسائل حل کرنے میں مدد گار ثابت نہیں ہوں گے۔

موضوعات:



کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zeropint ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…