پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی خواتین کوایک بڑی اجازت مل گئی لیکن ایک شرط کے ساتھ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے خواتین کو ادویات فروخت کرنے والے سٹورز یعنی فارمیسیز میں کام کرنے کی اجازت دے دی۔ سعودی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق خواتین فارمیسیز کے علاوہ جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ادویات فروخت کرنے والے سٹورز میں کام کر سکیں گی۔ رپورٹ کے مطابق خواتین مردوں کے ساتھ سٹورز پر کام نہیں کر سکیں گی وہ ان سٹورز پر کام کریں گی جہاں صرف خواتین کام کر رہی ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…