لاہور ( این این آئی) گلوکارہ رابی پیرزادہ 3دسمبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے شو میں پرفارم کرنے کے لئے 2دسمبر کو لاہور سے کراچی روانہ ہوں گی جہاں وہ 3دسمبر کو ہونے والے میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گی ۔ یاد رہے کہ رابی پیرزادہ آج کل اپنی نئی ویڈیو البم کی تیاریوں میں بھی مصروف ہیں جس میں وہ نئے ماڈلز کو متعارف کروائیں گی ۔
گلوکارہ رابی پیرزادہ 3دسمبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































