لاہور ( این این آئی) فلمسٹار ثناء سینئر اداکار جاوید شیخ کی بہو بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر کاشف کی ڈرامہ سیریل ’’ مجھے بھی خدا نے بنایا ہے ‘‘ کی تیسری قسط نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو گئی ہے جس میں ثناء پہلی مرتبہ سینئر اداکار جاوید شیخ کی بہو کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔ جبکہ دیگر کاسٹ میں یاسر مظفر ،ثمن چوہدری ، مایا علی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ نجی ٹی وی سے آن ائیر ڈرامہ سیریل کی 26اقساط ہیں جس کی ریکارڈنگ کا سلسلہ کراچی میں جاری ہے ۔
فلمسٹار ثناء اداکار جاوید شیخ کی بہو بن گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































