جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

شردھا کپور اور سدھارت رائے ایک فلم میں ۔۔۔ شردھا سخت پریشان ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ کی زندگی پربننے والی فلم میں سدھارت ملہوترا کی بہن بننے پر پریشان ہیں۔شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی جب کہ فلم میں نوجوان اداکار سدھارت ملہوترا داؤد ابراہیم بنیں گے جس کے بعد دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ دوسری فلم ہوگی لیکن اداکارہ سدھارت ملہوترا کی بہن بننے پر پریشان ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شردھا کپور کا کہنا تھا کہ فلم میں سدھارت کی بہن بننے کے لیے بیتاب ہوں لیکن دونوں کے بہن بھائی کے مناظر فلمانے پر پریشان بھی ہوں کیوں کہ فلم کے کرداروں کی مضبوطی کے لیے مجھے یہ بھولنا ہوگا کہ سدھارت میرا بھائی ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ شردھا کپور اور سدھارت ملہوترا نے فلم ’’اک ولن‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا اور فلم نے باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…