پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اسلام پر تنقید ! وزیراعظم نے اپنے وزیر کو برطرف کر دیا ,بڑا حکم جاری،

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

تیونسیا(آئی این پی )اسلام پر تنقید ! وزیراعظم نے اپنے وزیر کو برطرف کر دیا ,بڑا حکم جاری، تیونس کے وزیر اعظم یوسف شاہد نے اپنی کابینہ میں شامل وزیر سلیم عبدالجلیل کو سعودی عرب کے وہابی اسلام پر تنقید کرنے پر برطرف کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذہبی امور کے وزیر عبدالجلیل نے اپنے ایک حالیہ بیان میں وہابی اسلام کو دہشت گردی اور شدت پسندی کا سبب قرار دیا تھا۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سلیم عبدالجلیل نے امورِحکومت میں اپنی ذمہ داریوں سے کوتاہی کی اور ان کے بیان نے تیونس کی سفارت کاری کو نقصان پہنچایا۔ جمعرات کے روز تیونس کے میڈیا نے بتایا تھا کہ عبدالجلیل نے پارلیمان میں کہا تھا کہ انہوں نے سعودی سفیر پر واضح کیا ہے کہ دہشت گردی اور شدت پسند تاریخی طور پر سعودی عرب سے نکلے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…