نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مودی سرکار نے پٹھان کوٹ واقعہ کی صحیح اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کرنے پر این ڈی ٹی وی کو ایک دن کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انڈین میڈیارپورٹس کے مطابق آزاد میڈیا پر بھارتی حکومت کے ”سرجیکل سٹرائیک“ کے نتیجے میں این ڈی ٹی وی 9 نومبر کو ایک روز کے لئےآف ایئر رہے گا۔
بھارتی حکومت کا الزام ہے کہ این ڈی ٹی وی نے پٹھان کوٹ حملے کے دوران حساس معلومات نشر کی تھیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بھارتی ٹی وی نے بھارتی فوج کی کمزوریوں کی نشاندہی کی تھی اورپاک فوج کی جنگی مہارتوں کی تعریف کی تھی جس پرمودی حکومت نے این ٹی ڈی وی کوایک دن کےلئے بند کرنے کافیصلہ کیاہے ۔
مودی سرکارنے بھارتی ٹی وی چینل بندکرنے کافیصلہ کرلیا،جان کرآپ پاک فوج پرفخرکریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں