جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن لوگوں کے درمیان جب ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بات کرنے لگیں تو امریکی نوجوانوں نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) کوک سٹوڈیو سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی خوبرو پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کو امریکہ میں سڑک پر لائیو شو کے دوران امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بات کرنا مہنگا پڑ گیا۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری وڈیو کے مطابق معروف پاکستانی خوبرو گلوکارہ مومنہ مستحسن امریکہ میں سڑک پر لائیو سوشل میڈیا شو میں امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بات کرنے لگیں تو امریکی نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے مومنہ مستحسن اور پروگرام کی میزبان کو ہراساں کرنا شروع کر دیا۔ امریکی نوجوان پروگرام کے دوران مومنہ مستحسن پر مختلف آوازیں کستے رہے اور انہیں طرح طرح کے اشاروں سے ہراساں کرتے رہے۔ لائیو پروگرام کے دوران کے دوران مومنہ مستحسن نے مشکل سے بچنے کیلئے میزبان کے ہمراہ جگہ تبدیل کی تو بھی انہیں اسی قسم کے رویے کا سامنا کرنا پڑا۔ پروگرام کے دوران میزبان اور گلوکارہ مومنہ مستحسن کو امریکی نوجوان ہراساں کرتے رہے۔


Live Interview Ke Doran Momina Ke Saath Kia Hua… by aman57



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…