لاہور (این این آئی)لالی ووڈ کی نامور ماڈل و اداکارہ ٹی وی کمرشل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کیلئے خصوصی طور پر کراچی سے لاہور آئی تھیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے سخت سکیورٹی کے حصار میں کمرشل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ اداکارہ گزشتہ روز ایک ٹی وی کمرشل کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں کراچی سے لاہور آئی تھیں ۔ ریکارڈنگ کے دوران انہیں بارہ سکیورٹی گارڈز نے اپنے حصار میں لے رکھا تھا ۔ وہ ریکارڈنگ مکمل کرکے کراچی واپس چلی گئیں ۔ شوبز حلقوں کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان کو دھمکی بھارت میں ملی تھی ، پاکستان ان کا اپنا وطن ہے ، انہیں یہاں ڈرنے کی کیا ضرورت تھی ۔
ماہرہ خان نے سخت سکیورٹی میں کمرشل کی ریکارڈنگ کروائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا



















































