پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

چین سے تاریخی دفاعی معاہدہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

بیجنگ(اے پی پی)ملائیشیا نے چین سے جنگی بحری بیڑوں کی خریداری کا تاریخی دفاعی سودا طے کرلیا۔ذرائع کے مطابق مذکورہ دفاعی سودا جس کا اعلان ملائیشین وزیر اعظم نجیب رزاق نے کیا، معاہدے کے تحت 2 جنگی بحری جہاز چین کے تعاون سے ملائیشیا اور 2 چین میں تعمیر کئے جائیں گے۔چین ملائیشیا کے مشرقی ساحل تک ریلوے لائن بھی تعمیر کرے گا، چین اور ملائیشیا کے درمیان اس دفاعی سودے سمیت 34.4 بلین ڈالر کے 14 معاہدے طے پائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…