پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

دوران آپریشن د و ڈاکٹرز کا ایسااقدام کہ دنیا حیران رہ گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

قاہرہ( آن لائن ) عرب ملک مصر میں آپریشن کے دوران ہی ڈاکٹرآپس میں لڑپڑے جس کی وجہ سے آپریشن تھیٹر میدان جنگ میں بدل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق مصر کے ایک مشہورہسپتال میں ڈاکٹرز مریض کے اپینڈیکس کا آپریشن کر رہے تھے کہ اس دوران ڈاکٹروں کے درمیان معمولی تلخ کلامی ہوئی اور معاملہ ہاتھا پائی تک جا پہنچا جس کے بعد انہوں نے ایک دوسرے پر آلات جراحی سے حملہ کردیا تاہم اس دوران مریض شدید اذیت میں مبتلا رہا۔ آپریشن تھیٹر میں ہنگامہ برپا ہونے کے بعد دیگر ڈاکٹرز وہاں پہنچ گئے اور انہوں نے جھگڑا کرنے والے ڈاکٹروں کو تنہا کرنے کے بعد مریض کا آپریشن مکمل کیا۔دوسری جانب پولیس نے جھگڑا کرنے والے مرکزی کردار 2 ڈاکٹروں کو حراست میں لے کر ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…