اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی میڈیانے بھی عمران خان کے اسلام آبادکے لاک ڈائون کوایک بڑی کامیابی قراردیدیا۔معروف یورپی ٹی وی چینل یوروٹی وی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہےکہ پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کے کے اثاثوں اورآف شورکمپنیوں کی تحقیقات ازخودکرنے کی فیصلہ کیاہے جس کی وجہ عمران خان کی اسلام آبادلاک ڈائون کی دھمکی تھی ۔یورٹی وی کے مطابق سابق کرکٹراوراپوزیشن رہنماعمران خان اپنی اس کامیابی کے بعد یوم تشکرمنائیں گے اورعمران خان کایہ دعوی بھی سامنے لایاگیاکہ تحریک انصاف کے یوم تشکرکے جلسہ میں 10لاکھ افراد شریک ہونگے ۔
Euro News Praising Imran Khan’s Lockdown… by mcdreamyheart
عمران خان کی واپسی، کامیابی یا ناکامی؟ عالمی میڈیا نے کیا کہا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے
-
آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے جس وجہ سے مچھر زیادہ کاٹتے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
-
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری،اضافی چھٹی کا بھی اعلان
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی، سگی خالہ نے17 سالہ بھانجی کو اغوا کرکے خاوند کے ذریعے جنسی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا
-
مشہد میں دو دن
-
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری
-
دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
فرعون کیلئے موسی اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملا ہیبت اللہ کو پیغام



















































