جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

ارجن کپور رات گئے ملائکہ اروڑا کی بلڈنگ سے نکلتے ہوئے ’پکڑے ‘گئے،پھر کیا ہوا ؟ دعویٰ ہلچل مچادی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی(آن لائن)ارجن کپور رات گئے ملائکہ اروڑا کی بلڈنگ سے نکلتے ہوئے ’پکڑے ‘گئے،پھر کیا ہوا ؟ دعویٰ ہلچل مچادی,بالی ووڈ کے کے اداکار اور اداکاروں کے درمیان معاشقے کی خبریں تو آتی رہی رہتی ہیں لیکن اب معروف بھارتی اداکار ارجن کپور رات گئے بھارتی اداکارہ ملائکہ ارورا کی بلڈنگ سے نکلتے ہوئے ’پکڑے‘ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق ارجن کپور گزشتہ رات تقریبا ڈیڑھ بجے ملائکہ اروا کے گھر سے نکلتے ہوئے پائے گئے ہیں۔ارجن کپور رات کے تقریبا 10بجے کے قریب اداکارہ کی بلڈنگ میں داخل ہوئے اور ساڑھے تین گھنٹے رکنے کے بعد ایک بج کر 30منٹ پر باہر آئے۔واضح رہے کہ رواں سال مارچ میں ارجن کپور کو بھارتی اداکارہ کی بلڈنگ ’توسینی ہائٹس‘کے باہر رات گئے دیکھا گیا تھا تاہم اس وقت ارجن کپور کی ٹیم کی جانب سے اس خبر کی تردید کر دی گئی تھی۔ارباز خان سے علیحدگی کے بعد ملائکہ ارورا اپنے بیٹے ارحان کے ساتھ توسینی ہائٹس میں رہائش پذیر ہیں۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…