جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی معروف ترین اداکارہ نے گلوکار فرحان سعید کے منگنی رچا لی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (آن لائن)پاکستانی اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار، اداکار فرحان سعید نے جب سے اپنی منگنی کا اعلان کیا ہے، تب سے سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کو ان کی ایک ساتھ تصاویر دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں۔یہ دونوں تقریباً ہر ایونٹ میں ایک ساتھ شرکت کرتے ہیں، اور وہاں موجود شائقین اور میڈیا کی پوری توجہ اپنی جانب سمیٹ لتیے ہیں۔اور ایسا ہی کچھ ہوا ہم اسٹائل ایوارڈز کے موقع پر، جب یہ دونوں اداکار ایک ساتھ اسٹیج پر ایوارڈ پیش کرنے کے لیے اکھٹے ہوئے۔رپورٹس کے مطابق اسٹیج پر فرحان سعید نے جب عروہ سے سوال کیا کہ ان کا پسندیدہ پرفارمر کون ہے، جس پر عروہ کا کہنا تھا کہ وہ علی ظفر کو بے حد پسند کرتی ہیں۔یہ سْن کر فرحان سعید کا کہنا تھا کہ ‘مجھے لگا، تم میرا نام لوگی’، اس پر عروہ پریشان ہوگئیں۔تاہم فرحان سعید کا انہیں مطمئن کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‘چلو کوئی نہیں، اب لڑکی بوائے فرینڈ کا نام لیتے اچھی تھوڑی لگے گی’۔واضح رہے کہ ان دونوں نے اپنے رشتے کا اعلان گزشتہ سال کیا تھا، جس کے بعد مداح طویل عرصے سے ان کی شادی کا انتظار کررہے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…