اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این ایس جی میں شمولیت کے خواہاں بھارت کو چین کا ٹکا سا جواب۔ نیو کلیئر سپلائی گروپ میں بھارت کی شمولیت کی حمایت نہیں کرتے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی این ایس جی میں شمولیت کے حوالے سے چین کا موقف بالکل واضح اور مستقل ہے۔ این ایس جی کی رکنیت حاصل کرنے کے لیے ایسا متفقہ حل تلاش کیا جائے جو این پی ٹی پر دستخط نہ کرنے والے تمام ممالک پر لاگو ہو۔ ایس این جی میں شمولیت کے حوالے سے چین اور بھارت کے مذاکرات پر ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں این ایس جی کی توسیع اور متعلقہ معاملات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
بھارت کو منہ کی کھانی پڑ گئی!! چین نے صاف صاف جواب دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے جس وجہ سے مچھر زیادہ کاٹتے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف
-
پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
-
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری،اضافی چھٹی کا بھی اعلان
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی، سگی خالہ نے17 سالہ بھانجی کو اغوا کرکے خاوند کے ذریعے جنسی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا
-
مشہد میں دو دن
-
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری
-
دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
فرعون کیلئے موسی اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملا ہیبت اللہ کو پیغام



















































