پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کامعاملہ ،سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے فیصلہ سنادیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الریاض (این این آئی)سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے خواتین کو کاریں چلانے کی اجازت دینے سے متعلق تجویز مسترد کردی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شوریٰ کونسل نے اس سلسلے میں ایک مجوزہ بل پر غور کیا ۔

یہ بل خواتین کی ڈرائیونگ کو قانونی شکل دینے کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے سے متعلق ہے۔اجلاس کے دوران بعض ارکان نے اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ سعودی عرب میں ایسا کوئی تعزیری ضابطہ موجود نہیں ہے جس میں یہ واضح طور پر کہا گیا ہو کہ خواتین کو کاریں چلانے کی ممانعت ہے جبکہ حکومت سرے سے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس ہی جاری نہیں کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…