لاہور (آئی این پی) پولیس نے ٹی وی کے ناموراداکار کاشف محمود کو بھی تحر یک انصاف کے دھرنے میں شر کت سے روکنے کیلئے گر فتار کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پو لیس نے اتوار کی شام لاہور کے علاقہ ویلنشا ٹاؤن میں نامور اداکار اور رتحر یک انصاف کے متحر ک کارکن کاشف محمود کے گھر پر چھاپہ مار جہاں سے پو لیس نے انکو گر فتار کر لیا جبکہ انکو گر فتار کر نے کے بعد انکو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔
معروف اداکارکوتحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت سے روکنے کیلئے گرفتارکرلیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































