ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اسلامی سکالرڈاکٹرذاکرنائیک کے والد ممبئ کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرذاکرنائیک کے والد انتقال کر گئے ہیں جبکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے والد ڈاکٹرعبدلکریم نائیک کی عمر 87 برس تھی ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنے والد کی نماز جنازہ میں شامل نہ ہو سکے ۔نمازجنازہ میں ڈاکٹرذاکرنائیک کے بھائی محمد اور خاندان کے دیگر افراد اورسرکردہ اسلامی ومذہبی شخصیات نے شرکت کی جبکہ ڈاکٹرذاکرنائیک بیرون ملک ہونے کی وجہ سے نمازجنازہ میں شریک نہ ہوسکے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































