پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاک فضائیہ کے جوان کئی ممالک پر بازی لے گئے پاکستانی کا سر فخر سے بلند

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان پاک فضائیہ نے کہا ہے کہ گذشتہ روز ریسز میں پاکستان پہلے جبکہ ناروے اور روس کی ٹیمیں دوسرے نمبر پر ہیں،بین الاقوامی سیلنگ چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان نیوی کر رہی ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اتوار کو ترجمان پاک فضائیہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ گذشتہ روز ریسز میں پاکستان پہلے جبکہ ناروے اور روس کی ٹیمیں دوسرے نمبر پر رہیں،بین الاقوامی سیلنگ چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان نیوی کر رہی ہے،49ویں سزم ورلڈ چیمپئن شپ مرینہ کرلب کراچی میں جاری ہے،چیمپئن شپ میں آج دوسرے روز15ریسز ہورہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…