جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

فواد فلم کی تشہیر کی بجائے پارٹی میں مصروف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) فواد خان کے مداح کئی روز سے ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھنا چاہ رہے تھے اور ا?خر کار حال ہی میں ان کی اپنے قریبی دوست اور اہلیہ کے ہمراہ ایک پارٹی کی تصویر میڈیا میں سامنے آئی۔اپنی بولی وڈ فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی تشہیر سے دور فواد خان اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔ حال ہی میں فواد خان کے دوست احمد علی بٹ کی سالگرہ کی تصویر میڈیا میں سامنے آئی، اس تصویر میں فواد کے منیجر حسن خالد، احمد علی بٹ کی اہلیہ اور فواد خان کی اہلیہ صدف شامل ہیں۔فواد خان، احمد علی بٹ اور حسن خالد ای پی نامی بینڈ کے ممبر تھے جس سے فواد نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔فواد خان کی بولی وڈ فلم ’اے دل ہے مشکل‘ جمعہ کو ریلیز کر دی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…