لاہور(نیوزایجنسی) بھارتی فلموں اورڈراموں پرپابندی کےحق میں بابرہ شریف بھی سامنےآگئیں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے بابرا شریف نے کہاکہ پاکستانی آرٹسٹوں کی حمایت کرنےوالے بھارتی فنکاروں کوانتہاپسندہندووں کی طرف سےدھمکیاں دی گئیں،جو انسانیت سے گری ہوئی بات ہے۔اداکارہ بابرہ شریف کا کہنا تھاکہ بھارتی فلموں اورڈراموں پر پابندی لگنےسےہمارےفنکارنکھرکرسامنےآئیں گے۔انھوں نےزوردیاکہ اب ہمیں بھی اپنے نئے ٹیلنٹ کوسپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔بابرہ شریف کامزید کہناتھاکہ بھارتی اداکاروں اورہدایت کاروں کوپاکستان مخالف بولنےپرمجبورکیاگیااورجن بھارتی فنکاروں نے پاکستانیوں کی حمایت کی انہیِں دھمکیاں ملیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































