جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان نے ’چائے والا‘ کو بڑی آفر کر دی ۔۔۔ چائے والا نے بھارت جانے کی آفر پر کیا جواب دیا؟ بڑی خبر

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) سوشل میڈیاسے راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ’’چائے والا‘‘ پر قسمت کی دیوی مہربان۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری وڈیو کے مطابق چائے والا سے جب یہ پوچھا گیا کہ آپ کو مختلف کمپنیوں کی طرف سے کام کرنے کی اور فلموں میں کاسٹ کرنے کی آفرز بھی آئی ہیں تو اس پر آپ کا کیا ردعمل ہے؟ چائے والا ارشد خان نے سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے بہت سی کمپنیوں اور فلموں والوں نے آفرز کی ہیں لیکن ابھی میں نے کوئی جواب نہیں دیا۔ ’‘چائے والا‘‘ ارشد خان نے سلمان خان کی فلموں میں کام کی آفر پر بھارت جانے کے سوال کے جواب میں کہا کہ میں اپنا وطن چھوڑ کر وہاں جا کر کام کرنا پسند نہیں کروں گا۔ میں نے اس بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا لیکن میں بھارت نہیں جا سکتا۔

 



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…