ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

آصف زرداری کی طاہرالقادری سے ملنے کی خواہش کینیڈین حکومت نے سابق صدر آصف زرداری کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔۔ دلچسپ وجہ سامنے آ گئی!!

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار کا دلچسپ انکشاف ، تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کیساتھ 28 تاریخ کو ایک سابق صدر اہم شخصیت کی ملاقات کروانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ وہ شخصیت ملک سے باہر اسلئے گئی ہوئی ہے کہ اس کی تقریر وغیرہ کا مسئلہ ہوگیا تھا، انہوں نے اینٹوں والا کوئی بیان دیا ہوا ہے۔ اس لئے وہ ملک میں واپس نہیں آ رہے۔ ان کی ملاقات 28 تاریخ کو ہونی تھی لندن میں لیکن طاہر القادری نے منع کر دیا۔ اس سے پہلے جب سابق صدر نے طاہر القادری سے ملاقات کی خواہش کی اور کہا کہ میں کینیڈا آجاتا ہوں آپ سے ملنے تو ان کے پاس ویزہ نہیں تھا۔ انہوں نے ویزہ اپلائی کیا تو کینیڈین حکومت نے جواب دیا کہ آپ ٹھیک ہے کوئی سابق شخصیت ہیں لیکن آپ اپنے ملک سے ویزہ اپلائی کریں تو آپ کو اجازت ملے گی۔ لندن سے آپ یہاں نہیں آ سکتے۔


5 by thezed-lad

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…