جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

مارننگ شوکی خاتون اینکرپرسن کوچائے والاارشد خان کاایساجواب کہ وہ لاجواب ہوگئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک) سوشل میڈیاپرشہرت پانے والے چائے والاارشد خا ن نے ایک نجی ٹی و ی پرانٹرویوکے دوران خاتون اینکرپرسن کولاجواب کردیا۔ایک نجی ٹی وی پرمارننگ شومیں گفتگوکرتے ہوئے جب خاتون اینکرپرسن نے ارشد خان سے سوال کیاکہ آپ کے پاس کتنے افراد کی ٹیم ہے تواس نے جواب دیاکہ میرے پاس چارافراد پرمشتمل ٹیم ہے جس میں میراماموں میرے پی اے ہیں جبکہ منیجربھی ہے اوردوافراد اوربھی ہیں ۔جس پرخاتون اینکرنے کہاکہ اب ارشدخان ایک ٹیم کے ہمراہ ہرجگہ جاتے ہیں اوراینکرپرسن نے کہاکہ اتنی ٹیم تومیرے پاس بھی نہیں ہے توچائے والاارشد خا ن نے خاتون اینکرپرسن نے کہاکہ جب آپ بھی میرے جتنے مشہورہوجائیں گی توپھرآپ کے ساتھ بھی ٹیم ہوگی ۔

Arshad Khan Insults Host Nida Yasir In Live Show by Viral__Videos



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…