ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

اڑی حملے پرپاکستانی فنکاروں سے مذمت کامطالبہ کرنے والے بھارتی فنکاروں کاکوئٹہ حملے پرکیساردعمل سامنے آیا،جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں ہونے والے اڑی حملے کے بعد ابھی تک پاکستانی فنکاروں کی مشکلات جوں کی توں ہیں اوران کی مشکلات کی بڑی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی فنکاروں نے اڑی حملے کی مذمت نہیں کی تھی جبکہ دوسری طرف اڑی حملے پر پاکستانی فنکاروں سے مذمتی بیانات کا مطالبہ کرنے والے بھارت کے اپنے فنکاروں کی جانب سے کوئٹہ حملے پر چپ سادھ لی گئی ہے۔
۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں اڑی میں بھارتی فوج کے کیمپ پر حملے کے بعد بھارتی شدت پسندوں اور کئی فنکاروں کی جانب سے مطالبہ کیا گیا تھا پاکستانی فنکار اس حملے کی مذمت کریں۔ تاہم اب جب پاکستان میں کوئٹہ میں خوفناک دہشت گرد حملہ ہوا ہے تو بھارت کی جانب سے مکمل خاموشی اختیار کر لی گئی ہے۔ سانحہ کوئٹہ میں بھاری جانی نقصان کے باوجود کسی بھی بھارتی فنکار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹوں یاکسی بھی میڈیافورم سے کوئٹہ حملے کی مذمت کرنے کی ہمت نہیں ہوئی جس سے بھارتی فنکاروں کاپاکستان دشمنی پرمبنی چہرہ بے نقاب ہوگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…