اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں دھماکے پرایک طرف بھارت میں خوشیا ں منائی جارہی ہیں ،وہیں اوم پوری کاایساجواب کہ بھارتیوں کولاجواب کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف صحافی وجاہت ایس خان نے اس موقع پربھارتی اداکاراوم پوری کاٹوئیٹرپیغام پڑھتے ہوئے بتایاکہ کوئٹہ میں حملے کے بعد 60افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد کچھ بے وقوف بھارتی خوشیاں منارہے ہیں ۔وجاہت ایس خان نے بتایاکہ اوم پوری نے کہاکہ اگرایساحملہ ممبی میں ہوتووہ بے وقوف بھارتی کیاکریں گے ۔
Jaw Breaking Response of OM Puri to India After… by LaziziNews
کوئٹہ میں دھماکے پربھارت میں خوشیا ں منائی جارہی ہیں ،وہیں اوم پوری کاایساجواب کہ بھارتیوں کولاجواب کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































