منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی کمپنی نے جیمز بانڈ007کو بھی چونا لگادیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی)مشہور زمانہ اسپیشل ایجنٹ بانڈ کا کردار نبھانے والے پیرسن براسنن پان مصالحہ بنانے والی کمپنی سے دھوکہ کھا گئے،پیئرسن براسنن سے کمپنی نے ٹیتھ وائٹنر کا معاہدہ کیا تھا۔قصہ کچھ یوں ہے کہ مضر صحت گٹکا بنانے والی بھارتی کمپنی نے ہالی ووڈ اداکار پیئرسن براسنن کو ایسے شیشے میں اتارا کہ وہ گٹکے کو ٹیتھ وائٹنر سمجھ بیٹھے۔ہالی ووڈ اداکار کا کہنا ہے کہ کمپنی نے دھوکہ بازی کی،انہوں ٹیتھ وائٹنر کا معاہدہ کیا تھا ، لیکن اشتہار میں پان مصالحے کو استعمال کر کے معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہیپیئرسن براسنن نے پان مصالحے کے اشتہار پرحیرت کا اظہار کیا اورمداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔پیئرسن کا مزید کہناہے کہ انہوں نے کبھی ایسی مصنوعات کی تشہیر نہیں کی جو کینسر کا سبب بنیں۔

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…